the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،21جنوری(اعتمادنیوز)کمشنر سومیش کمار نے مطالعہ کیا کہ ای سرینواس جو ایک اوٹ سروسنگ ملازم (ڈرائیور)ہے منگل کی صبح 9.20بجے جواہر نگر کے ڈمپنگ یارڈ کے سامنے حادثہ میں ہلاک ہوگیا۔گاڑی ڈمپنگ یارڈ کے سامنے کھڑی کی گئی تھی۔اچانک دوسری طرف سے ایک تیز



رفتار لاری نے ٹکر دے دی جسکے نتیجے میں سرینواس اپنے دونوں پیر کھو بیٹھا۔سرینواس کو ہاسپٹل منتقل کرنے کے دوران وہ راستے میں ہی فوت ہوگیا۔وہ ابراہیم پٹنم کا رہائشی تھا اور اسکی ایک بیوی اور ایک بیٹی ہے۔کمشنربلدیہ اورا فسروں کے علاوہ بلدیہ ملازم نے گاندھی ہاسپٹل پہنچ کر بیوی اور بیٹی سے ملاقا ت کرتے ہوئے تسلی دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.